Aaj TV - News

نیوزی لینڈ نے سکھ فار جسٹس کو خالصتان ریفرنڈم کی اجازت دے دی
نیوزی لینڈ نے سکھ فار جسٹس کو خالصتان ریفرنڈم کرانے کی اجازت دے دی، آکلینڈ میں کل خالصتان کے قیام کے حوالے سے ریفرنڈم کروایا جائے گا، تیاریاں جاری ہیں۔

نیوزی لینڈ کے حکام نے سکھ برادری کو خالصتان ریفرنڈم کرانے کی اجازت دے دی ہے، کیوی شہر آکلینڈ میں  خالصتان کےقیام کےحوالےسے ریفرنڈم کل ہوگا ۔

امریکہ میں علیحدگی پسند سکھوں کے ’خالصتان ریفرنڈم‘ کا آغاز

بھارتی وزیر خارجہ نے کیوی ہم منصب کو ٹیلی فونک گفتگو میں بھرپوراحتجاج کرتے  ہوئےکہا ہے کہ اس اقدام سے دونوں ملکوں کے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی بھارت سے تعلق رکھنے والی  سکھ برادری کی جانب سے برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا میں بھی خالصتان ریفرنڈم منعقد ہوچکے ہیں۔

آسٹریلیا میں خالصتان ریفرنڈم پر سکھوں اور ہندوؤں کا تصادم