Aaj TV - Pakistan

اصل احتجاج ڈی چوک پر ہی ہے، مویشی منڈی یا موٹروے پر نہیں بیٹھیں گے، شیر افضل مروت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ ہم مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد میں بیٹھے رہیں گے، ورکرز مطالبات کیلئے اپنی جانیں دینے کیلئے تیار ہیں۔ جبکہ شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ اصل احتجاج ڈی چوک پر ہی ہے، میلے، مویشی منڈیاں یا موٹروے میں بیٹھنا ایسا ہے جیسا بنوں یا کرک میں انڈس ہائی وے بند کردیں۔

شیخ وقاص اکرم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہماری پارٹی بڑی آرگنائزڈ جماعت ہے، میرے پاس ہر احتجاج کی ویڈیو موجود ہے، ہم نے ورکرز سے کہا ہے کہ پرامن رہیں۔

چالیس سالہ تجربہ ہے، مجھ سے بھی مشورہ لے لیں: شاہ محمود قریشی کا پی ٹی آئی قیادت سے شکوہ

ان کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی جو کام کررہی ہیں وہ سیاست نہیں، ہمیں صرف اللہ کی ذات سے امید ہے۔

پی ٹی آئی نے مطالبات میں افغانستان سے متعلق بڑی شرط شامل کرلی

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے احتجاج کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے ہمارے لیے کوئی راستہ نہیں چھوڑا، اگر حکومت نے جبر کیا تو ملک کو مزید نقصان ہوگا۔

احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش ہے، یہ کامیاب نہیں ہوں گے, نواز شریف

شیر افضل مروت نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز سے مذاکرات ہی مسئلہ کا حل ہے، ہم مذاکرات کیا کریں، ہمیں تو مار پڑ رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈیڑھ سال سے شاہ محمود قریشی کو نہیں پوچھا گیا، حق بنتا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے پاس جایا جائے، شاہ محمود کی ہمت بندھائی جائے، ان سے پوچھا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے کل کے اجلاس میں نہیں بلایا گیا، میں بھی زبردستی کا مہمان نہیں بننا چاہتا۔

شیرافضل مروت نے کہا کہ سی کو اچھا لگے یا نہیں 24 نومبر کو اپنا کردار ادا کروں گا، اصل احتجاج ڈی چوک پر ہی ہے، میلے مویشی منڈیاں یا موٹروے میں بیٹھنا ایسا ہے جیسا بنوں یا کرک میں انڈس ہائی وے بند کردیں۔

انہوں نے کہا کہ 24 نومبر کو مجھے فرائض دیں تو دیکھیں پارٹی میں کتنا دم خم ہے۔ کریڈٹ مار کھانے سے ملتا ہے، ٹوئٹر پر بیٹھ کر دو لائنیں لکھنے سے نہیں، کوئی فراض دے نہ دے ہم اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے، مجھے کسی سے کوئی گلہ نہیں، کوئی اگر مجھے سائیڈ پر رکھتا ہے تو پارٹی کا نقصان ہے۔