Aaj TV - Pakistan

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے پی سی بی سے را ہیں جدا کرلیں
سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمد یوسف نے پی سی بی سے راہیں جد ا کرلی ہیں ، بلے باز نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی کوچنگ چھوڑنےکافیصلہ کر لیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ کوچ تعینات تھے، محمدیوسف پاکستان انڈر 19 کے کوچ  بھی تعینات رہے ہیں۔

قومی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف نے اچانک عہدے سے استعفیٰ دے دیا

بیٹنگ کوچ سے پہلے محمد یوسف سلیکشن کمیٹی کے ممبر بھی رہے ہیں، سابق ٹیسٹ کرکٹرکےعہدہ چھوڑے کے بعدغلام علی کو پاکستان انڈر19 کا کوچ مقرر کیاگیا ہے۔

کرکٹ بورڈ کے مطابق سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کوایک بار پھر پی سی بی میں ذمہ داریاں ملنےکاامکان ہے،انہیں  چیمپئنز ایونٹس کےمعاملات پر اہم ذمہ داری مل سکتی ہے۔

پاک بھارت میچ سے قبل محمد یوسف نے کھلاڑیوں کو کیا مشورہ دیا؟