Aaj TV - Sports

پاکستانی فاسٹ بولر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اہم اعزاز حاصل کرلیا۔

گزشتہ روز سڈنی میں کھیلے گئے تین میچز کی سیریز کے دوسرے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

آسٹریلیا کے کپتان جوش انگلس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، کینگروز نے مقررہ 20 اووز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 4 اور عباس آفریدی نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو 13 رنز سے فیصلہ کن شکست

آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 19.4 اوورز میں 134 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جبکہ اسپینسر جانسن کو 26 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں شاندار بولنگ کرنے والے حارث رؤف نے اس میچ میں اہم سنگ میل بھی عبور کیا، میچ میں 4 وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر مشترکہ طور پر پاکستان کی جانب سے ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔

حارث رؤف نے 72  ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 107 وکٹیں لیں جوکہ مشترکہ طور پر  پاکستانی بولر کے اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ شکار ہیں جبکہ قومی اسپنر شاداب خان بھی 96 اننگز میں 107 وکٹیں لے چکے ہیں۔

اس کے علاوہ  حارث کی آسٹریلیا کے خلاف دوسرے میچ میں 4 اوورز میں 22 رنز دے کر 4 وکٹیں، آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں کسی بھی غیر ملکی بولر  کے بہترین اعدادوشمار ہیں۔

اس سے قبل یہ اعزاز سری لنکا کے نوان کلاسیکرا کے پاس تھا جنہوں نے  2017 میں آسٹریلیا میں 31 رنز دے کر 4 کھلاڑی آؤٹ کیے تھے۔

پہلا ٹی 20: آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی پیر کو کھیلا جائے گا۔