Aaj TV - Life & Style - Celebrity

مناہل ملک اور امشا کے بعد ایک اور فحش ویڈیو لیک
پاکستانی ٹک ٹاکر مناہل ملک اور امشا رحمان کی فحش ویڈیو لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک اورسیلیبریٹی کی نازیبا ویڈیووائرل ہوچکی ہے جس کو دیکھ کر صارفین چونک گئے ہیں۔ ویڈیو کے بارے میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کےمطابق وائرل ہونے والی غیراخلاقی ویڈیو  کے بارے کہا جارہا ہے کہ یہ انڈونیشین مشہور شخصیت لیڈیا اونک  کی ہے جو کہ (ONIC Esports) کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر کام کر رہی ہے،  یہ کسی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی تیسری ’غیر مناسب‘ ویڈیو ہے، جو پاکستانی ٹک ٹاکرز اِمشا رحمان اور مناہل ملک کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد منظر عام پر آئی ہے۔

مبینہ نازیبا ویڈیو اور تصاویر لیک پر متھیرا کا ردعمل آگیا

لیک ہونے والی 12 منٹ کی اس ویڈیو میں دکھائی جانے والی لڑکی انڈونیشیائی ای - اسپورٹس اسٹار لیڈیا اونک سے مماثلت رکھتی ہے، ویڈیو کے سامنےآنے سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر بحث چھیڑ دی ہے، کئی صارفین کا ماننا ہے کہ یہ ویڈیو کلپ لیڈیا اونک سے ملتی جلتی دکھائی دیتی ہے، جسے گیمنگ کمیونٹی میں لیڈیا سیٹیوان بھی کہا جاتا ہے۔

صارفین تجسس اور شک میں مبتلا ہیں کیونکہ ان کے خیال میں یہ ویڈیو  لیڈیا اونک کی ہی ہے ،  تاہم اس بارے میں کوئی ٹھوس شواہد سامنے نہیں آئے جس سے یقین کیا جائے کہ یہ ویڈیو واقعی لیڈیا اونک کی ہی ہے۔

لیڈیا اونک، جن کا اصل نام لیڈیا سیٹیاوان ہے، ای-اسپورٹس اور گیمنگ کی دنیا کی ایک نمایاں شخصیت ہیں،  انسٹاگرام اور ایکس (سابقہ ٹویٹر) جیسے پلیٹ فارمز پر ان کے لاکھوں فالوورز ہیں۔ اونک ایسپورٹس کی برانڈ ایمبیسڈر ہونے کی حیثیت سے، لیڈیا کے انسٹاگرام پر 10 لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں۔