Aaj TV - Life & Style - Celebrity

ہمارے شوہرعام شوہروں کی طرح مذاق اڑاتے ہیں، اشنا شاہ، اریبہ حبیب
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ٹی وی میزبان اشنا شاہ اور ماڈل و اداکارہ اریبہ حبیب نے کہا ہے کہ باقی خواتین کے شوہروں کی طرح ان کے شوہر بھی ان کا مذاق اڑاتے ہیں اور ان کے مذاق انہیں سمجھ نہیں آتے۔

اریبہ حبیب نے حال ہی میں اشنا شاہ کے شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے ذاتی زندگی اور مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔

حریم فاروق نادیہ خان کے ریڈار پر آگئیں، مذاق اڑا دیا

اریبہ حبیب نے بتایا کہ انہوں نے زمانہ طالب علمی سے ماڈلنگ کا آغاز کیا، جب وہ اسکول میں پڑھتی تھیں تب انہوں نے ماڈلنگ کے لیے آڈیشن دیا اور انہیں منتخب کرلیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ شروع شروع میں ان کی والدہ نے پڑھائی کی وجہ سے ماڈلنگ کی مخالفت کی لیکن ان کے والد نے انہیں اجازت دی اور یوں ان کے کیریئر کی ابتدا ہوئی۔

اریبہ حبیب کے نزدیک ماڈلنگ اداکاری کے مقابلے میں بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اداکاری کرنے کے بعد مداح ہر اداکارہ کو بہو، بہن اور بیوی کے روپ میں دیکھنا پسند کرتے ہیں، پھر ماڈلنگ کریں تو تنقید ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دوسری ماڈلز و اداکاراؤں کی طرح انہیں بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، لوگ ان کے لباس پر انہیں مسلمان ہونے کے طعنے تک دیتے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ اور انکے شوہر اسکول کے زمانے کے دوست تھے،  آگے چل کر پھر انہوں نے شادی کا فیصلہ کیا۔

پروگرام کے دوران اشنا شاہ نے اریبہ حبیب سے سوال کیا کہ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہمارےشوہر ہمارا مذاق اڑاتے ہیں؟ اس پر اداکارہ نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ بالکل وہ ہمارا مذاق اڑاتے ہیں۔

دونوں اداکاراؤں کا کہنا تھا کہ ان کے مذاق انہیں نہ تو سمجھ آتے ہیں اور نہ ہی وہ  ایسے مذاقوں کو سمجھنے کی استعداد رکھتی ہیں۔

دونوں اداکاراؤں نےیہ بھی کہا  کہ ان کے شوہر ملازمین سے ایک دوسرے  کے متعلق دریافت کرتے رہتے ہیں اوران کے ملازمین شوہروں کو یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ وہ درست ہیں لیکن ان کی بیویاں غلط ہیں۔

اشنا شاہ اور اریبہ حبیب نے مزاحیہ انداز میں بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ نہ صرف ان کے بلکہ باقی خواتین کے شوہر بھی بیویوں کا مذاق اڑاتے رہتے ہیں اور شوہروں کے ایسے مذاق بیویوں کو سمجھ نہیں آتے۔