Aaj TV - Sports

کھلاڑیوں کو جھانسہ دیکر 35 لاکھ ہتھیانے والے کک باکسنگ فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری معطل
اٹلی میں کک باکسنگ ورلڈ کپ میں بھجوانے کا جھانسہ دے کر نیشنل گولڈ میڈلسٹ کھلاڑیوں سے لاکھوں روپے کا ہتھیانے والے کک باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری طاہر عباس کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

کک باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری طاہر عباس نے مبینہ طور پر اٹلی ورلڈ کپ میں بھجوانے کا جھانسہ دے کر نیشنل گولڈ میڈلسٹ کھلاڑیوں سے لاکھوں روپے کا ہتھیائے تھے۔

ایک ہفتہ قبل نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھلاڑیوں نے اپنے کوچ صائم بھٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ فیڈریشن کے سیکرٹری طاہر عباس قریشی نے اٹلی میں ہونے والے ورلڈ کپ میں لے جانے کا جھانسہ دے کر پانچ کھلاڑیوں سے 35 لاکھ روپے سے زائد رقم ہتھیائی اور پھر وہ غائب ہوگئے جبکہ رقم کی واپسی کے تقاضے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔

کوچ صائم بھٹی نے کہا تھا کہ غریب گھرانوں سے تعلق رکھنے والے متاثرہ کھلاڑیوں نے ایف آئی اے میں اس فراڈ کے خلاف درخواست دینے کے باوجود تاحال کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔

کھلاڑیوں نے وزیر اعلی پنجاب، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پیسے واپس لینے اور انصاف کی فراہمی کی اپیل کی۔

جس کے بعد کک باکسنگ فیڈریشن کی جنرل کونسل نے اسکینڈل میں ملوث سیکرٹری طاہرعباس کو ہٹا کر ان کی جگہ  حسن علی نیا سیکرٹری فیڈریشن مقرر کردیا۔

دوسری جانب ایف آئی اے کی جانب سے طاہر عباس کو تاحالا نہیں پکڑا گیا۔