Aaj TV - Technology

صارفین کیلئے خوشخبری، ٹویوٹا کا اپنی مشہور گاڑی سستی کرنے کا اعلان
ٹیوٹا نے پاکستان میں اپنی گاڑی سستی کرنے کا اعلان کردیا۔ نئے سال کی آمد پر صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے محدود مدت کیلئے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ٹویوٹا کراس‘ کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ٹیوٹا نے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا ہے جس کا اطلاق 16 نومبر 2024 سے شروع ہو چکا ہے، یہ پیشکش گاڑیوں کی محدود تعداد تک ہی لاگو ہوگی، جن کی بکنگ مکمل ہونے کے بعد مزید آفر نہیں دی جائے گی۔

ٹویوٹا کی کرولا کراس HV ہائی کی قیمت میں 4 لاکھ روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد  نئی قیمت 94,49,000 روپے ہے جبکہ اس کی  پرانی قیمت 98,49,000 روپے تھی۔

کرولا کراس HV مڈ ویرینٹ کی قیمت میں بھی 4 لاکھ روپے کمی کرتے ہوئے قیمت 89 لاکھ 99 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے جبکہ اس گاڑی کی پرانی قیمت 93 لاکھ 99 ہزار روپے تھی۔

ٹویوٹا نے پیٹرول ہائی ویرینٹ کی قیمت بھی 4 لاکھ کم کر نے کے بعد 84 لاکھ 99 ہزار روپے کر دی ہے جبکہ اس سے قبل یہ گاڑی 88 لاکھ 99 ہزار روپے میں دستیاب تھی۔

جبکہ پیٹرول لو ویرینٹ کی قیمت میں ساڑھے تین لاکھے روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد  نئی قیمت 78,49,000 روپے ہو گئی ہے جبکہ  پرانی قیمت 81,99,000 روپے تھی۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ پروموشنل قیمتیں محدود وقت اور محدود اسٹاک کے لیے ہیں اور صرف ان بکنگز پر لاگو ہوں گی جو 16 نومبر 2024 سے مکمل ادائیگی کے ساتھ کی جائیں گی۔