Aaj TV - World

چینی تاجر نے اسلام قبول کرلیا، نام محمد عبداللہ رکھا گیا
افغانستان میں اسلام کی حقانیت سے متاثر ہوکر چینی تاجر نے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا۔

افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی باختر کے مطابق یہ ایمان افروز واقعہ بلخ صوبے کے شہر مزار شریف میں وقوع پذیر ہوا۔

وانگ فیکی نامی چینی تاجر افغانستان میں کارخانے لگانے میں طالبان حکومت کی معاونت کرتا تھا اور اُسے طالبان کے اخلاق اور برتاؤ کو دیکھ کر اسلام کے بارے میں جاننے کی جستجو ہوئی۔

وانگ فیکی نے بلخ کے صوبائی دفتر میں افغان طالبان کے صوبائی رہنما کی موجودگی میں کلمہ پڑھا۔ ان کا نام تبدیل کرکے عبداللہ محمد رکھا گیا۔

اس موقع پر طالبان حکام اور شہریوں نے چینی تاجر کو مبارک باد دی، گلے لگایا اور استقامت کی دعا کی۔