Aaj TV - World

ٹرمپ انتظامیہ میں ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کی سابق سی ای او کی شمولیت
ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کی سابق سی ای او لنڈا میک میہن کو محکمۂ تعلیم کا سربراہ نامزد کر دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق، ٹرمپ نے 76 سالہ لنڈا میک میہن کو محکمۂ تعلیم کی قیادت کے لیے منگل کو نامزد کیا۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ میک میہن تعلیم کی بہتری کے لیے کی جانے والی کوششوں کی قیادت کریں گی۔

رپورٹس کے مطابق،لنڈا میک میہن نے 2009 میں امریکی سینیٹ کے انتخاب میں حصہ لینے کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای چھوڑ دیا تھا۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ انتخابی مہم کے دوران، ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی محکمۂ تعلیم کو ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔