Aaj TV - World

بھارتی ٹائیکون گوتم اڈانی پر امریکہ میں فرد جرم عائد، مودی حکومت کو دھچکا
بھارتی ٹائیکون گوتم اڈانی پر نیویارک کی عدالت نے مبینہ فراڈ اسکیم میں فرد جرم عائد کردی۔ گوتم اڈانی، ساگر اڈانی سمیت پانچ دیگر افراد پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق گوتم اڈانی پر حکومت سے معاہدے کیلئے سرکاری اہلکاروں کو رشوت دینے کا الزام ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق، گووتم اڈانی پر امریکی سرمایہ کاروں کو گمراہ کرنے کا بھی الزام ہے۔

نیو یارک میں دائر کیے گئے مجرمانہ الزامات 62 سالہ گوتم اڈانی کے لیے تازہ ترین دھچکا ہیں۔

استغاثہ نے فرد جرم عائد کرتے ہوئے بھارتی بزنس مین پر الزام عائد کیا ہے کہ گوتم اور دیگر سینئر ایگزیکٹوز نے اپنی قابل تجدید توانائی کمپنی کے ٹھیکے حاصل کرنے کیلئے بھارتی حکام کو ادائیگیوں پر رضامندی ظاہر کی تھی جس سے 20 سال میں 2 ارب ڈالر سے زائد کا منافع حاصل ہونے کی توقع ہے۔

ان کا یہ گروپ 2023 سے امریکا میں سرگرم ہے، جب ایک ہائی پروفائل کمپنی نے ایک رپورٹ شائع کی تھی جس میں اس پر دھوکہ دہی کا الزام لگایا گیا تھا۔

واضح رہے گوتم اڈانی بھارت کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں، جن کی کاروباری سلطنت بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں سے لے کر قابل تجدید توانائی تک پھیلی ہوئی ہے۔