Aaj TV - Life & Style - Celebrity

’پشپا 2‘ کے ہیرو نے کتنا معاوضہ لیا؟ جان کر حیران ہوجائیں گے
اگر یہ کہا جائے کہ بھارت کی ساؤتھ کی فلم انڈسٹری مقبولیت کی دوڑ میں بالی وڈ کسے کم نہیں فلم کا بجٹ ہویا پھر فلم کا باکس آفس بزنس، ساؤتھ کی فلموں نے بالی وڈ کی حکمرانی کازور کسی حد تک تور دیا ہے۔

بالی ووڈ میں اکشے کمار، سلمان خان اور شاہ رخ خان کو سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار کی حیثیت حاصل ہے۔ لیکن اس دوڑ میں بھی ساؤتھ فلم انڈسٹری کے اداکاروں نے بالی وڈ کے بڑے ناموں کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

’رشی کپور نے مجھے برباد کردیا‘

“باہو بلی “اور پھر ”پشپا“ جیسی بلاک بسٹر فلموں نے باکس آفس پرریکارڈ بزنس کیا وہیں ان میں کام کرنے والے اداکاروں نے بھی بھاری معاوضے لیے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف سپر اسٹار الو ارجن بھارت کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق الو ارجن نے ’پشپا 2‘ کے لیے پہلے حصے کے مقابلے میں دگنا معاوضہ لیا ہے، جو کہ تقریباً 300 کروڑ بھارتی روپے ہے۔

اگر دیکھا جائے تو یہ معاوضہ بالی وڈ کے بڑے اداکاروں کی فلم کے بجٹ سے بھی زیادہ ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل رجنی کانتھ نے فلم جیلر کے لیے 250 کروڑ روپے معاوضہ لیا تھا۔

دوسری جانب اگر بالی وڈ کے سپر اسٹارز کے معاوضے کا جائزہ لیا جائے تو بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق   شاہ رخ خان اور سلمان خان کی ایک فلم کا معاوضہ 150  سے 200 کروڑ روپے ہے۔

واضح رہے کہ 17 نومبر کو الو ارجن کی فلم پشپا 2 کا ٹریلر جاری کیا گیا تھا، یوٹیوب پر ’پشپا 2- دی رول‘ کے تیلگو، ہندی اور تامل زبان میں جاری کیےگئے ٹریلرکو چندگھنٹوں میں ہی کروڑوں ویوز ملے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  پشپا2 اگلے ماہ 5 دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنےگی۔ جسے بھارت سمیت دنیا بھر میں دیکھا جاسکے گا۔