Aaj TV - Sports

منہ پر گیند لگنے سے امپائر کا چہرہ بُری طرح متاثر، اسپتال منتقل
آسٹریلیا میں مقامی کرکٹ میچ کے دوران کرکٹ بال امپائر کرکٹ کے منہ پر جا لگی جس کے بعد انہیں فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتھ میں کھیلے گئے ایک مقامی میچ کے دوران آسٹریلوی امپائر ٹونی ڈی نوبریگا کے چہرے پر گیند لگ گئی، جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق میچ کے دوران بیٹر نے اسٹریٹ ڈرائیو شاٹ کھیلا جس سے گیند سیدھا ان کے چہرے پر لگی جن کا منہ شدید زخمی ہوگیا۔ امپائر کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ میں ان کی حالت کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ آسٹریلوی امپائر کی کوئی ہڈی نہیں ٹوٹی تاہم چہرے کا حلیہ بری طرح بگڑ گیا ہے جس کے باعث انکا آپریشن کیے جانے کا امکان ہے۔

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی یا نہیں، فیصلہ ووٹنگ کے ذریعے ہونے کا امکان

سوشل میڈیا پر امپائر کی تصویر سامنے آنے کے بعد ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔