Aaj TV - Pakistan

وزیراعلیٰ سندھ کا وفاقی حکومت سے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت سے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔

وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل (3) 154 کے تحت ہر 90 دن کے اندر اجلاس بلانا ضروری ہے، 9 ماہ مکمل ہونے والے ہیں مگر سی سی آئی کا ایک بھی اجلاس نہیں بلایا گیا۔

مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ آئین کے تحت اب تک 3 اجلاس ہونے چاہیئے تھے، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلا کر آئینی ذمے داری پوری کی جائے۔