Aaj TV - Technology

میٹا نے آڈیو، ویڈیو کالنگ میں اہم اپ ڈیٹس متعارف کر ادیں
میٹا نے آڈیواورویڈیو کالنگ میں اہم اپ ڈیٹس کا اعلان کر دیا ، آڈیو، ویڈیو کالنگ میں شفافیت واضح طور پر کالنگ کے تجربے کو بہترکرے گی۔

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے میسنجر اور فیس بک میں آڈیو اور ویڈیو کالنگ کے لیے نئی اپ ڈیٹس متعارف کرانے کا اعلان  کر دیا ہے۔

میٹا کی جانب سے پہلی اپ ڈیٹ ایچ ڈی ویڈیو کالز کی ہوگی جس کو وائی فائی پر ویڈیو کالز کے لیے ڈیفالٹ سیٹنگ پر جاری کیا جائے گا۔

اپ ڈیٹس کے مطابق صارفین کو آپشن دیا جائے گا جس کی مدد سے وہ موبائل ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے ایچ ڈی ویڈیو کالزکر سکیں گے،ایچ ڈی ویڈیو کی شفافیت ویڈیو کالنگ کے تجربے کو بہتر کرے گی۔

اس طرح  میٹا پسِ پشت ہونے والے شورکر ختم کرنے اور وائس آئسولیشن کے فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جس کی مدد سے اعلیٰ معیارکی کال کی جا سکے گی۔