Aaj TV - Pakistan

سفاک شخص نے آٹھ سالہ بیٹے کو گرم توے بٹھاکر سریے سے پیٹ ڈالا
کراچی میں ظالم باپ نے 8 سالہ بیٹے پر تشدد کی انتہا کردی۔ ظالم باپ نے آٹھ سالہ بچے کو گرم توے پر بٹھاکر لوہے کی راڈ سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے سفاک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

بچے پر انسانیت سوز ظلم کا واقعہ باوانی چالی سائٹ ایریا میں رونما ہوا۔ وائرل ویڈیو میں بچے کے جسم پر تشدد اور شدید جھلسنے کے زخم واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔

ایس ایس پی کیماڑی کی ہدایت پر سائٹ اے پولیس نے نجیب اللہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔