Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بشری بی بی کا بیان ڈیلیٹ کردیا گیا
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیان پر وزرا کی جانب سے شدید ردعمل کا سامنا کرنے کے بعد پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹوئٹ حذف کردی گئی۔

واضح رہے کہ اس معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت نے بشریٰ بی بی کے بیان سے خود کو الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق حکمران جماعت کی جانب سے تبصروں پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خان کی اہلیہ سے کہا گیا ہے کہ وہ کوئی بھی بیان دینے سے پہلے پارٹی سے مشورہ کریں۔ مزید یہ کہ وہ 24 نومبر کے احتجاج میں ”مرکزی کردار“ ادا نہیں کریں گی۔

انہوں نے مشال یوسفزئی کے ذریعے اپنے شوہر کو پیغام بھیجنے کی کوشش بھی کی تاہم وکیل کو ان سے ملنے کی اجازت نہیں ملی۔

عمران خان نے حکم دیا کہ اس معاملے پر پارٹی قیادت کے تحفظات کے بعد بشریٰ بی بی کو سیاست سے دور رکھا جائے۔