Aaj TV - Pakistan

کراچی میں تیسرے روز بھی موسم گرم رہنے کی پیشگوئی
شہر قائد میں آج بھی تیز دھوپ کے ساتھ دن کے اوقات میں موسم گرم رہے گا جبکہ شہر کا فضائی معیار بدستور خراب ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ائیرکوالٹی انڈیکس کی رو سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی دسویں نمبرآگیا ہے۔ ہوا میں آلودہ ذرات کی مقدار 155 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کیے گئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ
موجودہ درجہ حرارت 24  ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد ہے، شمال مشرق سمت سے 6 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔