Aaj TV - Life & Style - Entertainment

سی آئی ڈی کب نشر ہوگا؟ نئے سیزن کی شوٹنگ شروع
بھارت کا مقبول ترین کرائم ڈرامہ سیریل ’سی آئی ڈی‘ ایک بار پھر اسکرین پر واپسی کے لیے تیار ہے۔ ڈرامہ کو 6 سال کے طویل وقفے کے بعد دیکھا جا سکے گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس ڈرامے کے میکرز نے انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں شوٹنگ کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔

اے آر رحمان کی طلاق پر بچوں کا ردعمل سامنے آگیا

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شو کی ریکارڈنگ 22 نومبر کو کاسٹ اور عملے کی موجودگی میں شروع کی جاچکی ہے۔

سی آئی ڈی کا نیا سیزن اپنی پرانی کاسٹ جن میں شیواجی ستم (اے سی پی پردیومن) اور آدتیہ سریواستو شامل ہیں کے ساتھ دوبارہ ’سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن‘ پر نشر ہوگا، جہاں سے یہ 6 سال پہلے ختم ہوا تھا۔ مداح بھی اس ڈرامے کے دوبارہ آغاز کا پرومو دیکھ کر بےحد خوش ہیں۔

میکرز، اداکار اور چینل انتظامیہ ایکشن سے بھرپور سیزن کی تیاری میں مصروف ہیں۔

25 اکتوبر کو جاری کیے گئے پرومو میں ابھیجیت کو دیا پر گولی چلاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ پرومو نے مداحوں کی دلچسپی میں اضافہ کردیا تھا۔

ابھی پہلی قسط کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا البتہ اس کا پریمیئر ممکنہ طور پر کرسمس 2024 کے قریب ہوگا۔

یاد رہے ’سی آئی ڈی‘ جنوری 1998 سے اکتوبر 2018 تک سونی ٹی وی پر نشر ہوتا رہا تاہم چینل انتظامیہ اور ڈائریکٹر کے درمیان اختلافات کی وجہ سے اسے اچانک بند کر دیا گیا تھا۔ جس کے بعد سے ہی مداح اس پروگرام کی واپسی کے منتظر تھے۔