Aaj TV - Pakistan

نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر کوہاٹ یونیورسٹی کا ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن معطل
نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن کو معطل کردیا گیا، یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، ویڈیوکی تصدیق ہونے پر تادیبی کارروائی کی جائے گی۔

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سید پیر بلال شاہ کی نازیبا ویڈیو سامنے آنے پر انہیں فوری طور پرعہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق  واقعہ یونیورسٹی کے احاطے میں پیش نہیں آیا ہے ، تاہم ویڈیو کی تصدیق پر ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن کے خلاف سخت تادیبی کارروائی ہوگی۔