Aaj TV - Sports

کرکٹ میں اہم سنگ میل، ویرات کوہلی نے سنچریوں کی سنچری بنالی
بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے  پروفیشنل کرکٹ میں سنچریوں کی سنچری مکمل کرلی ، سابق کپتان نے 16 ماہ بعد ٹیسٹ کرکٹ میں 100 رنز بنائے ، آسٹریلیا میں سب سے زیادہ 7 سنچریاں بنانے والے ایشیائی کھلاڑی بن گئے۔

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اتوار کو پرتھ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں اپنے کرکٹ کیریئر کی 30 ویں سنچری اسکور کی ہے۔

اس طرح  بھارتی بلے بازی آسٹریلیا میں سب سے زیادہ 7 سنچری بنانے والے پہلے ایشیائی کھلاڑی بھی  بن گئے ہیں ، کوہلی نے پروفیشنل کرکٹ میں  سنچریوں کی سنچری بھی مکمل کرلی ہے۔