Aaj TV - Pakistan

گنڈا پور ہزارہ انٹر چینج کھلوا کر مرکزی قافلے میں پہنچ گئے
وزیراعلی خیبر پختونخوا کی زیر قیادت مرکزی قافلہ اسلام آباد سے محض 55 کلومیٹر دور ہے جبکہ بشریٰ بی بی نے قافلے میں شریک کارکنوں کو اسلام آباد کی طرف بڑھنے کا اشارہ دے دیا۔

اس دوران گنڈا پور کو رہنما عمر ایوب کی جانب سے ایک کال موصول ہوئی تو وہ اپنے کارکنوں کے ہمراہ ہزارہ انٹر چینج پہنچ گئے۔

عمر ایوب نے انہیں ہزار انٹر چینج کھلوانے کے لیے کال کی تھی۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ہزارہ انٹرچینج کو کھلوادیا۔

علی امین گنڈا پوراپنے قافلے کو بشریٰ بی بی کے حوالے کرکے ہزارہ انٹرچینج  کھلوانے پہنچے اور ہزارہ انٹرچینج کھلوا کر دوبارہ اپنے قافلے میں پہنچ گئے۔