Aaj TV - World

آوارہ بیل نے 15 افراد زخمی کر دیے، آنکھوں سے خون تک نکال دیا، ویڈیو وائرل ہوگئی
بھارت کی ریاست اترپردیش میں سڑک پرآوارہ گھومنے والی بیل نے راہ گیروں کو دن میں تارے دکھا دیے۔

بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق جلال آباد شہر میں ایک آوارہ بیل نے سڑک پر کئی لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں اورجو اس کے سامنے آیا اسے سینگوں سے مارا۔

’چِل گائے‘ کے تخلیق کار چِل نہ رہ سکے، کرپٹو کی دنیا میں اپنے آرٹ کے استعمال پر برہم

بیل نے سڑک پر موجود ایک شخص کو کئی بار سینگوں سے مارمار کراس کی آنکھوں سے خون نکال دیا۔

بیل نے اسی پراکتفا نہیں کیا اس نے اپنا سفر جاری رکھا اورآگے بڑھتے ہوئے دیگر 15 افراد کو بھی زخمی کیا، اس دوران لوگوں کی بھاگ دور سے سڑک پر افراتفری بھی مچی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک گھنٹے کی افراتفری مچانے کے بعد میونسپل کونسل کے عملے نے بیل کو پکڑنے کے لیے کوششیں شروع کیں تاہم بیل میونسپل کونسل کی گاڑی کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 3 گھنٹے تک جاری کوششوں کے بعد بالآخر اسے پکڑلیا  گیا۔