Aaj TV - Sports

دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 146 رنز کا ہدف
دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 146 رنز کا ہدف دے دیا۔

بلاوائیو میں کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر کر پہلے خود بلے بازی کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا۔

زمبابوے کی اننگز کا اچھا نہ رہا اوپنر جویلورڈ گمبی 5 جبکہ تادیوانشے مارومانی 4 رنز بناکر پویلین لوٹے، تیسری وکٹ کے لیے 38 رنز کی پارٹنرشپ قائم ہوئی تاہم ڈیون مائرز 33 اور کپتان کریگ ایروائن 18 بناکر پویلین لوٹ گئے، بعدازاں کوئی بھی بیٹر پاکستانی بالرز کا مقابلہ نہ کرسکا۔

اس کے علاوہ سکندر رضا 17، شان ولیمز 31، برائن بینیٹ 14، بلیسنگ مزاربانی 11، برینڈن ماوتا 3 اور رچرڈ نگروا 2 رنز بناکر وکٹ گنوا بیٹھے۔

اس طرح زمبابوے کی ٹیم مقررہ 50 اوورز بھی پورے نہ کھیل سکی اور 32.3 اوورز میں 145 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی، یوں پاکستان کو جیت کے لیے 146 رنز کا ہدف ملا۔

پاکستان کی جانب سے ابرار احمد نے 4 جبکہ آغا سلمان نے 3 اور صائم ایوب، فیصل اکرم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

میچ کا ٹاس

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان بلاوائیو میں کھیلے جارہے 3 ون ڈے میچز کی سیریز  کے دوسرے میچ میں زمبابوے کے کپتان کریگ ایروائن نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

ٹاس کے موقع پر کریگ ایروائن نے کہا کہ کوشش ہوگی اس میچ میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان کے خلاف پہلی بار سیریز جیتیں، یہ ہماری کرکٹ کے لیے تاریخی موقع ہوگا، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ہم ٹاس جیتتے تو بیٹنگ ہی کرتے، ہمارے لیے ہر دن اور ہر سیریز نئی ہوتی ہے، میچ میں فتح حاصل کرکے کامیابی یقینی بنانے کی کوشش کریں گے۔

بلاوائیو میں کھیلے جارہے دوسرے میچ کے لیے زمبابوے نے اپنی فاتح سائیڈ برقرار رکھی ہے جبکہ پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، حسیب اللہ خان کی جگہ طیب طاہر کو موقع دیا گیا ہے اور محمد حسنین کی جگہ محمد ابرار کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، ابرار احمد اور طیب طاہر پہلی مرتبہ پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل کھیلیں گے۔

زمبابوے کا اسکواڈ

زمبابوے کی ٹیم میں کریگ ایروائن (کپتان)، برائن بینیٹ، جویلورڈ گمبی، ٹریور گوانڈو، توانداناشے مارومانی، برینڈن ماوتا، بلیسنگ مزاربانی، رچرڈ نگروا، ڈیون مائرز، سکندر رضا اور سین ولیمز شامل ہیں۔

پاکستان کا اسکوڈ

پاکستانی ٹیم میں محمد رضوان (کپتان)، صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کامران غلام، طیب طاہر، سلمان علی آغا، محمد عرفان خان، عامر جمال، حارث رؤف، ابرار احمد، اور فیصل اکرم شامل ہیں۔

یاد رہے کہ 2 روز قبل 24 نومبر کو بلاوائیو میں ہی کھیلے گئے پہلے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 206 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن بارش سے متاثرہ میچ میں قومی ٹیم 21 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 60 رنز ہی بناسکی تھی۔

بعد ازاں زمبابوے نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم (ڈی ایل ایس) کے تحت 80 رنز سے شکست دی تھی، جس کے بعد میزبان ٹیم کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 62 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جاچکے ہیں، ان میں سے 54 میں پاکستان کامیاب رہا جب کہ زمبابوے کو صرف 5 میچز میں کامیابی مل سکی، ایک میچ ٹائی ہوا جبکہ دو بے نتیجہ ختم ہوئے۔