Aaj TV - Pakistan

پاک افغان سرحد پر دراندازی ، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 خوارجی ہلاک
ترجمان پاک فوج کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ  پاکستان افغان سرحد سے خوراجی گروپ نے دراندازی  کی کوشش کی ، سیکیورٹی فورسزنے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 3 خوارجیوں کو ہلاک کر دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  شمالی وزیرستان کے ضلع حسن خیل سے خوراجی گروپ پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا، سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش کو ناکام  بنا دیا ہے۔

اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں کو کچلنے والے شخص کی گرفتاری کا دعویٰ

فوجی ترجمان نے مزید بتایا کہ پاکستان مستقل عبوری افغان حکومت سے کہتا رہا ہے کہ موثر بارڈر مینجمنٹ کو یقینی بنایا جائے،
امید ہے کہ افغان حکومت  اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی ، سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔