Aaj TV - Pakistan

ملیر سے غیر ملکیوں کی گاڑی چھن گئی، ڈرائیور کہاں سے ملا ؟
ملیر اسٹیل ملز موڑکے قریب سے غیرملکیوں کی گاڑی چھین لی گئی، پولیس نے کہا ہے کہ  گاڑی میں ڈرائیور سوار تھا، ملزمان  نے اسے گڈاپ کے قریب چھوڑ دیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان ڈرائیور قیوم کو اتارنے کے بعد قیمتی گاڑی ساتھ لے گئے، چھینی گئی گاڑی نجی مائننگ کمپنی کے زیر استعمال تھی۔

ملیر پولیس کے مطابق  واردات کے وقت کمپنی ملازم علی جنید بھی گاڑی میں موجود تھا، ڈرائیور اور علی جنید پودے خریدنے نرسری آئے تھے۔

کراچی میں موٹر سائیکل چھیننے میں ملوث میاں بیوی گرفتار

پولیس نے بتایا کہ ڈرائیور گڈاپ کے علاقے سے مل گیا ہے، اسیٹل ٹاؤن تھانے میں گاڑی چھیننے کامقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔