Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد بھر کی مارکیٹیں بند کرنے کے احکامات جاری، بلیو ایریا کی بجلی بند
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انتظامیہ نے مارکیٹیں کرانی شروع کردی ہیں جبکہ ریڈزون کی سیکیورٹی بھی مزید سخت کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مختلف سیکٹرز میں مارکیٹس بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں، سیکٹر ایف 10 اور 11 میں بھی مارکیٹس بند کرانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

اس کے علاوہ  جی 6، جی 7، جی 8 کے علاوہ ایف 6 اور ایف 7 کی مارکیٹس بھی بند کرانے کے احکامات جاری ہوئے ہیں۔

دوسری جانب بلیو ایریا کے اطراف کی بجلی بھی بند کردی گئی ہے، جبکہ ٹیلی فون سروس بھی معطل ہے۔

پی ٹی آئی کے کارکنان بلیو ایریا شاہراہ پر موجود ہیں۔