Aaj TV - Pakistan

الحمدللہ 9 مئی ’’ٹو‘‘ کے پلان کو ناکام بنا دیا گیا، مریم اورنگزیب
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الحمدللہ  9 مئی ٹو کے پلان کو ناکام بنا دیا گیا، شرپسند 2014 میں ڈی چوک قبریں کھودنے آئے تھے اور 2024 میں رینجرز اور پولیس اہلکاروں کو شہید کر کے بھاگ گئے۔

لاہور سے جاری ایک بیان میں پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ الحمدللہ نو مئی ”ٹو“ کے پلان کو ناکام بنایا گیا ہے، 9 مئی کو کارکنوں کو آگے لگا کر فوجی تنصیبات پر حملہ کیا گیا اور 26 نومبر کو کرائے کے دہشت گردوں اور اسلحے کے ساتھ رینجرز اور پولیس شہید کروائے گئے، یہ لوگ ڈی چوک میں صرف رینجرز اور پولیس کی لاشیں لینے آئے تھے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے ذمہ دار بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی اور گنڈا پور ہیں، جو سر پہ کفن باندھ کے آنے کا نعرہ لگا کر آئے تھے وہ پولیس اور رینجرز کو شہید کر کے بھاگ  گئے، کوئی بھی پاکستانی یہ حرکت نیہں کر سکتا۔

انہوں ںے کہا کہ تین دن عوام نے پی ٹی آئی کی دہشت گردی دیکھی، تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں“ہارڈنڈ کرمنلز“ کا گروہ ہے۔۔۔ بانی پی ٹی آئی کا انقلاب دم دبا کر بھاگ گیا ہے۔