Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں اور اسلحہ برآمد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے شرپسندوں کے خلاف اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن کے بعد شہر کی مختلف شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹانے اور صفائی کا کام شروع کر دیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ہوئیں اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ افغان شرپسندوں کے ملوث ہونے کے  واضح شواہد موجود ہیں، پرتشدد احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ گرفتارہونے والے 610 شرپسند وں میں 37 افغان شرپسند بھی شامل ہیں، پرتشدد مظاہرین سے 39 ہتھیار برآمد ہوئے جن میں جدید اسلحہ بھی شامل ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مظاہرے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 170 سے زائد اہلکار زخمی ہوئے، شرپسندوں کی جانب سے پولیس کی 22 گاڑیوں کو بری طرح نقصان پہنچایا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مظاہرین کی جانب سے  ایک جیل وین کو آگ بھی لگا ئی گئی، اسلام آباد سیف سٹی کے 22 ملین روپے کے 97 کیمروں کو نقصان پہنچا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پرتشدد مظاہرین نے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر سیدھی فائرنگ کی گئی۔