Aaj TV - Pakistan

خاتون کا کرکٹر بابراعظم پر ہراساں کرنے کا الزام، عدالتی کارروائی ملتوی
لاہورہائیکورٹ نے کرکٹر بابراعظم کی ایڈیشنل سیشن جج کے فیصلے کیخلاف درخواست پرسماعت بغیرکارروائی بارہ دسمبرتک ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ خاتون نے کرکٹربابراعظم پرہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا جس پر ایڈیشنل سیشن جج نے فیصلہ بھی سنایا تھا۔

درخواست گزار کے وکیل نے کیس ملتوی کرنے کی استدعا کی۔ یہ درخواست 2021 میں دائر کی گئی تھی، جس میں خاتون نے بابر اعظم پر ہراساں کرنے اور بلیک میل کرنے کے الزامات لگائے ہیں۔

سیشن جج نے درخواست پر مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کی تھی، جس پر بابر اعظم نے موقف اختیار کیا تھا کہ ایڈیشنل سیشن جج نے حقائق کے برعکس فیصلہ دیا ہے۔ انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ ایڈیشنل سیشن جج کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم کیخلاف حمیزہ نامی خاتون کی درخواست پر سماعت ہوئی تھی اور سیشن کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے بابر اعظم اور ان کی فیملی کو حمیزہ مختار کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ تھا۔

سیشن کورٹ نے بابر اعظم کو خاتون کو ہراساں کرنے سے روک دیا