Aaj TV - Pakistan

بیلاروس کے صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، دہشت گردی کے خلاف قربانیوں پرپاک فوج کو خراج تحسین
بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی اور علاقائی تعاون و سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی، ملاقات کے دوران باہمی تعاون اور تعلقات کو مزید وست دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عالمی اور علاقائی امور میں بیلاروس کے کردار کو سراہا اور دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں پاکستان کی مسلح افواج کے کردار کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مسلح افواج کی قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا۔