Aaj TV - Life & Style - Celebrity

جنید جمشید کے بیٹے نے والد کی شادیوں کے بارے میں کھل کر بتا دیا
”دل دل پاکستان“ کے ذریعے شہرت پانے والے جنید جمشید پاکستان کی مشہور شخصیت تھے۔ انہوں نے  پاپ میوزک کے ذریعے مقبولیت حاصل کی۔

ملک میں پاپ میوزک کو نئے سرے سے زندہ کرنے میں ان کا نام سر فہرست ہے۔ بعد ازاں انہوں نے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا اور اپنی زندگی اسلام کے لیے وقف کردی اورنعت خواں اور اسلامی مبلغ کے طور پر اپنا سفر جاری رکھا۔ وہ ایک بہت کامیاب بزنس مین بھی تھے۔ جنیدجمشید دسمبر 2016 میں ایک المناک طیارہ حادثے میں انتقال کر گئے، وہ اپنے پیچھے تین بیٹے، ایک بیٹی اور ایک بیوہ سوگوار چھوڑ گئے۔

دانیہ انور کے اسٹار سسر کا نام سن کر آپ حیران رہ جائیں گے

جنید جمشید کے بیٹے بابر جنید اکثر مختلف انٹرویوز اور پوڈ کاسٹ میں نظر آتے ہیں اور اپنے والد کے بارے میں معلومات شیئر کرتے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں اپنے والد کی متعدد شادیوں کے بارے میں بات کی۔

اپنے والد کی متعدد شادیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے بابر جنید جمشید نے کہا کہ میری معلومات کے مطابق میری والدہ کے علاوہ ان کی دو اور بیویاں تھیں جن میں سے ایک ان کے ساتھ چل بسی۔ دوسری بیویوں سے ان کے بچے نہیں تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم صرف چار بہن بھائی ہیں لیکن مجھے یاد ہے کہ ایک بارمیرے والد صاحب نے مجھ سے پوچھا کہ لوگ کہتے ہیں کہ آپ کے والد نے کئی بار شادیاں کی ہیں، لیکن کیا آپ نے کبھی مجھے آپ کے ساتھ اور آپ کی والدہ کے ساتھ ناانصافی کرتے ہوئے دیکھا ہے جس پر میں نے جواب دیا، ’نہیں بابا!‘ آپ نے اپنی تمام ذمہ داریاں پوری کی ہیں اور ہمیں بہت پیار دیا ہے۔ یہ سن کر وہ مطمئن ہو گئے تھے۔