Aaj TV - Pakistan

دشمن پختونخوا کی علیحدگی چاہتا ہے اور پی ٹی آئی اس سازش کی سیاسی سہولت کار ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے حملہ آور سرحد عبور کرکے پاکستان (خیبر پختونخوا) میں آکر حملے کرر ہے ہیں، طالبان سرحد پار کر رہے ہیں، یہ سب اس سازش کا حصہ ہے جو پاکستان کے دشمنوں نے خواب دیکھ رکھا ہے کہ خیبر پختونخوا کو پاکستان سے الگ کیا جاسکے، اس سازش کی سیاسی سہولت کار پی ٹی آئی ہے، یہ صورت حال ناقابل قبول اور ناقابل برداشت ہے، پارا چنار میں فرقہ وارانہ خلفشار پیدا کیا جارہا ہے، تاہم صوبائی حکومت مکمل خاموش ہے۔

سیالکوٹ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی ہٹائے جانا اہم ہے، قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، اب ہماری کوشش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ مسافروں کو ہینڈل کریں، ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں اور ان کے لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس کے لیے کوششیں کیں، اس پابندی سے پی آئی اے کو بڑا دھچکا لگا تھا اور 70 فیصد بزنس غیر ملکی ایئر لائنز کے پاس چلا گیا تھا، موجودہ حکومت میں پاکستان ترقی کر رہا ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ پی آئی اے تحریک انصاف کے دور میں تباہ ہوئی، سعد رفیق صاحب نے یورپی پابندیوں کے خاتمے کی کوششوں کی بنیاد رکھی تھی، میں ان کا شکر گزار ہوں، کیوں کہ یورپی روٹس پر جانے کے لیے پابندی کے بعد پی آئی اے کی براہ راست فلائٹس نہیں چل رہی تھیں تو مسافروں کا رخ غیر ملکی ایئر لائنز کی جانب ہوگیا تھا، اب ممکن ہوسکے گا کہ ہم یورپی ممالک جانے والےمسافروں کو سفر کی سہولتیں فراہم کر سکیں اور یورپ کا ٹریفک اپنی جانب منتقل کرنے کے لیے کام کریں۔

لگتا ہے بشریٰ بی بی کو وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس سے نکال دیا جائے گا، عطا تارڑ

وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے وفاق پر تیسرا حملہ کیا، جسے ناکام بنانے پر پولیس، رینجرز اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، 24 نومبر کو پی ٹی آئی نے مارچ نکالا، ہمارے منع کرنے، متبادل مقامات کی پیشکش کے باوجود بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور نے ڈی چوک جانے کا اعلان کیا، حالانکہ ہم پہلے ہی بتاچکے تھے کہ کسی کو ڈی چوک جانے نہیں دیا جائے گا، ریڈ زون میں غیر ملکی مہمان موجود تھے، عمران خان احتجاج کا مقام تبدیل کرنے پر رضا مند ہوگئے تھے لیکن بشریٰ بی بی نہیں مانیں۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کی کسی بھی جنگ میں بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کی طرح دم دبا کر بھاگنے کی مثال آپ کو نہیں ملے گی، ’مجمع‘ دیکھ کر یہ خود پر کنٹرول کھو بیٹھے، ان کے اپنے لوگوں نے گنڈاپور کی گاڑی پرلاتیں اور گھونسے مارے، ان کا ہر لیڈر پراپیگنڈے میں ملوث ہوگیا، سلمان اکرم راجا، لطییف کھوسہ، علی امین گنڈاپور سمیت ہر لیڈر خود سے مرنے والوں کی الگ تعداد بتاتا رہا، کوئی 10، کوئی 20 اور یہاں تک کہ 278 کا نمبر بھی بتایا گیا، اب یہ نمبر سنگل ڈیجٹ میں آچکا ہے، گنڈاپور نے ’ہزاروں‘ افراد کی ہلاکت کا بتایا، ان کو چاہیے تھا جھوٹ بولنے سے پہلے کم سے کم مشورہ کرکے ’نمبرز‘ ہی ملا لیتے، ایک جیسی تعداد بتاتے۔

گولی کا جواب گولی، ہمت ہے تو لگاؤ گورنر راج، گنڈا پور کی دھمکی

انہوں نے کہا کہ ایسا دھرنا جو جاری بھی ہو، اس میں عوام بھی نہ ہوں، ایسا دھرنا صرف علی امین گنڈاپور ہی ایجاد کرسکتے ہیں، ان لوگوں کو چاہیے کم از کم مرنے والوں کی نماز جنازہ میں شرکت کرتے اور تصاویر یا ویڈیوز ہی شیئر کردیتے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ عمر ایوب خان کہتے ہیں کہ ’میں نے خود اپنے سینے پر رائفل کا راؤنڈ کھایا ہے، اس کے بعد وہ پریس کانفرنس بھی کررہے ہیں، کیا بات ہے، چھا گئے ہو عمر ایوب!، ایسی باتیں صرف پی ٹی آئی والے ہی کرسکتے ہیں‘۔

خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین کے حملوں سے سکیورٹی اہلکار شہید اور زخمی ہوئے، پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد زخمی اور ہسپتالوں میں زیر علاج ہے، انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران مارچ میں موجود گرفتار کیے گئے شر پسندوں کی ویڈیوز بھی چلائی، ان ویڈیوز میں گرفتار ملزمان نے اعتراف کیا کہ انہیں پی ٹی آئی رہنمائوں نے پیسے دیکر احتجاج میں بلایا تھا، فورسز پر پتھر بھی پھینکے گئے، حملے کیے گئے، جب احتجاج میں تشدد شروع ہوا تو پی ٹی آئی والے خود بھاگ گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے انتہائی محنت اور لگن کے ساتھ کام کیا ہے، شرح سود کم ہوچکی، مہنگائی نیچے آگئی، اسٹاک مارکیٹ اوپر چلی گئی، یہ سب مثبت خبریں ہیں۔ حکومت کے اتحاد میں شامل دیگر سیاسی جماعتیں بھی اس تمام ترقی کے سفر میں شراکت دار ہیں، صرف ایک پارٹی ان چیزوں سے خوش نہیں، یہ جماعت عالمی اداروں کو خطوط لکھ کر پاکستان کی ترقی روکنے کی سازش کرتی ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ کیا معاشی اور دیگر محاذوں پر مشکلات کم تھیں، جو یہ سب کچھ کیا گیا؟ اب کوئی امریکا یا برطانیہ میں بیٹھ کر ملک کے خلاف سازش کر رہے ہیں، بیرون ملک موجود پاکستانیوں کی دہریشہریت ختم ہونی چاہیے، البتہ سمندر پار پاکستانیوں کو وہ تمام حقوق حاصل ہونے چاہئیں جو دیگر ممالک اپنے اوور سیز شہریوں کو دیتے ہیں۔

گنڈا پور کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا اعلان

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دور میں پاکستان تنزلی کی جانب چلا گیا، یہاں رہنے والے لوگ بد امنی، مہنگائی اور مسائل برداشت کرتے ہیں اور باہر بیٹھے لوگ جو منہ میں آتا ہے کہتے چلے جاتے ہیں، پختونخوا سے تعلق رکھنے والے لوگ صدر، آرمی چیف سمیت کلیدی عہدوں پر فائز رہ کر پاکستان کی خدمت کرتے رہے ہیں، پاکستان کی ترقی میں چاروں صوبوں کے لوگوں کا کردار ہے، چار بھائیوں کا نام پاکستان ہے، پاکستان پر حکومت آئین کے مطابق ہوگی، لشکروں کے ذریعے کسی کو اقتدار نہیں دیا جائے گا۔

پاکستان کے لیے قربانیاں دینے والے پاک فوج، سکیورٹی اور پولیس کے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ساتھ ہی واضح کرتے ہیں کہ پختونخوا کے امن پسند اور پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ ان کا قلع قمع وہاں پر کریں، اب کوئی ’حملہ‘ برداشت نہیں کیا جائے گا، شر پسند ہر جگہ پائے جاتے ہیں، ان کا قلع قمع کرنا ہر پاکستانی کا فرض ہے۔