Aaj TV - Pakistan

ہم نے کبھی 100، 200 ہلاکتوں کے دعوؤں کو اون نہیں کیا، بیرسٹرگوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ  ہم نے کبھی 100، 200 ہلاکتوں کے دعووں کو اون نہیں کیا، کسی ایم این اے، ایم پی اے کو کنٹیر کے پاس نہیں بلایا تھا، وہ ایک لانگ پراسس تھا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ہماری ساکھ  متاثر کرنے کیلئے  پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، اگر سنگجانی بھی جاتے تو بھی پوری لیڈرشپ کو کنٹینر پر نہ بلاتے۔

اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کے 156 کارکنان کا جسمانی ریمانڈ منظور

انہوں نے کہا کہ بانی نے خود کہا کہ بشری بی بی کا سیاست میں کوئی کردار نہیں، وہ اپنی منشاء سے تحریک میں شامل ہوئی ہیں۔

بیرسٹرگوہر نے مزید کہا کہ ہم نے ہلاکتوں کے حوالے سے غلط اعداد و شمار نہیں دیئے، ہم نے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد  12 بتائی ہے۔