Aaj TV - World

بھارت میں انسانی شکل کی بکری کے بچے کی پیدائش سے گاؤں والے حیران
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک گاؤں میں غیر معمولی خصوصیات والی ایک نایاب بکری کے بچے کی پیدائش ہوئی جس نے گاؤں والوں کو حیران کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بکری کے جسم پر ڈھیر سارے بال، منہ سے باہر لٹکی ہوئی لمبی زبان اور آنکھیں جو عام بکری کی طرح نہیں۔ درحقیقت، اس کا چہرہ معمولی انسانوں جیسا ہے، جس نے گاؤں والوں کو چونکا کر رکھ دیا۔

بکری کے غیر معمولی بچے کی تصاویر اور ویڈیوز آن لائن شیئر کی گئیں جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بکری کے غیر معمولی بچے کی پیرائش اتر پردیش کے رہائشی شیر سنگھ کے گھر ہوئی۔ بہت سے لوگ اسے معجزہ قرار دے رہے ہیں۔

برازیلین نسل کی گائے کی قیمت ایک ارب روپے

یہ پہلا موقع نہیں ہے جب بھارت میں بکری نے انسان جیسی خصوصیات والے بچے کو جنم دیا ہو۔ اس سے قبل سال 2022 میں بہار میں ایک بکری نے انسانوں جیسی آنکھوں والے بچے کو جنم دیا تھا اور مدھیہ پردیش میں ایک اور بکری کے پاس انسان جیسی شکل والا بچہ تھا۔ یہ معاملات ماہرین کے لیے پریشان کن ہیں اور کافی توجہ مبذول کر رہے ہیں۔