Aaj TV - Pakistan

12 کارکنوں کے مرنے کا ثبوت دیں، خواجہ آصف کا چیلنج
وزیر دفاع خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو چیلنج کیا ہے کہ آپ اسلام آباد میں احتجاج کے دوران مارے گئے پی ٹی آئی کے 12 کارکنوں کی موت کا ثبوت دے دیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر بیرسٹر گوہر کا بیان شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے سیکڑوں نہیں ہزاروں ہلاکتوں کا دعویٰ کیا۔

جو سیکڑوں شہادتیں کہہ رہے ہم ان سے اعلان لاتعلقی کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر

انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی رہنما نے ٹی وی پر بیٹھ کر 278 اموات کا دعویٰ کردیا، ہم آج بھی کہتے ہیں کہ مرنے والوں کا جنازہ، یا ان کے ورثا کی کوئی تفصیل بتا دیں۔

وزیر دفاع  نے کہاکہ آپ کے لوگ غزہ کے شہیدوں کی تصویریں سوشل میڈیا پر لگاتے رہے،  یہ  جعلسازی، جھوٹ اور فراڈ آپ کی پارٹی کے کلچرسے متعلق بیان کرتا ہے۔

مطیع اللہ جان نے گرفتاری اور ’ریکارڈ غائب ہونے سے قبل‘ اسپتال میں کیا دیکھا؟

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا تھا کہ ہم نے عمران خان کو 12 کارکنوں کی موت کا ثبوت پیش کیا ہے، جنہیں احتجاج کے دوران مارا گیا۔

بیرسٹر گوہر نے مزید کہاکہ جو لوگ اس سے زیادہ اموات کا ذکر کررہے ہیں ہم ان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ  پی ٹی آئی نے 26 نومبر کو دعویٰ کیا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آپریشن کے دوران ان کے سیکڑوں کارکنوں کو جاں بحق کردیا ہے۔

پی ٹی آئی کا کارکنوں کی ہلاکتوں کا دعویٰ غلط ہے، حکومت بھی غلط بیانی سے کام لے رہی ہے کہ احتجاج کے دوران کوئی موت نہیں ہوئی ہے۔

پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران 4 سیکیورٹی اہلکاروں اور 6 پی ٹی آئی کارکنوں کی موت واقع ہوئی ہے۔