Aaj TV - Business & Economy

اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے، جہاں 1000 پوائنٹس اضافے سے 100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 4 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں وفاقی وزیرِ پلاننگ احسن اقبال نے آج گونگ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا، جس کے بعد کاروبار میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، جہاں ہنڈریڈ انیکس میں 1000 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار 703 پوائنٹس پہنچ گیا۔

کاروبار کے اختتام تک 100 انڈیکس میں 1284 پوائنٹس اضافہ ہوا اور انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار 559 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے اختتام پر 1917 پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 3 ہزار 274 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔