Aaj TV - Life & Style - Celebrity

جویریہ عباسی کا اپنے شوہر کے ساتھ تازہ ترین فوٹو شوٹ
جویریہ عباسی ایک مشہور پاکستانی ٹی وی اداکار ہیں جنہوں نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز پی ٹی وی کے ذریعے کیا۔ ان کے قابل ذکر ڈراموں میں ”تانا بانا“، ”رقص بسمل“، ”آخر کب تک“، “ببن خالہ کی بیٹیاں، ”شہنائی“، ”بد گمان“ اور ”بے قصور“ شامل ہیں۔

جویریہ عباسی نے معروف اداکار شمعون عباسی سے پہلی شادی کی تھی لیکن ان کی شادی کامیاب نہ ہوسکی اور انہوں نے طلاق کا انتخاب کرتے ہوئے اپنے راستے جدا کرلیے۔ ان کی ایک پیاری بیٹی انزیلا عباسی ہے، جو خود بھی شادی شدہ  ہے۔

شہریار منور نے جلد شادی کرنے کی تصدیق کردی، دلہن کون ہے؟

جویریہ عباسی نے حال ہی میں رمضان المبارک کے مہینے میں 2024 میں اپنے قریبی دوست عدیل حیدر سے دوبارہ شادی کی۔ اداکارہ اکثر اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

آج، باصلاحیت اداکار نے اپنے شوہر کے ساتھ خاندانی شادی کی خوبصورت تصاویر شیئر کیں۔ تصاویر میں جویریہ تازہ سبز رنگ کا لباس پہن کر کھلی کھلی نظر آرہی ہیں جبکہ  ان کے شوہرعدیل نے  ان کے ساتھ  میچنگ کا سبز لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔