Aaj TV - Pakistan

چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہو گی: بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ
بھارتی کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی۔ ویب سائٹ کے مطابق، پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل کے بجائے ٹو نیشن فارمولا پیش کیا ہے۔

پاکستان نے نیوٹرل وینیو پر بھارت کے ساتھ تین ملکی سیریز کھیلنے کی شرط بھی عائد کی ہے، لیکن بھارت اس سہ فریقی سیریز کے مطالبے کو منظور نہیں کرے گا۔

آئی سی سی کے اجلاس میں ہائبرڈ ماڈل کی منظوری کا امکان ہے، جس کے تحت بھارت کے تین لیگ میچز، ایک سیمی فائنل اور فائنل کسی دوسری جگہ منعقد ہوں گے، جس کا امکان یو اے ای بتایا جا رہا ہے۔

بھارتی کرکٹ ویب سائٹ نے مزید کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ماڈل کی منظوری کے لیے 4 سے 5 شرائط رکھی ہیں، لیکن ان شرائط کے منظور ہونے کا امکان کم ہے۔

ویب سائٹ کے مطابق، براڈکاسٹرز بھی ان شرائط سے اتفاق نہیں کریں گے اور وہ بھی مخالفت کریں گے۔