Aaj TV - Pakistan

بانی پی ٹی آئی مائنس نہیں ہوگا، بابر اعوان
تحریک انصاف کے وکیل اور پارٹی رہنما نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو فوری طور پر رہا کیا جائے، عمر ایوب اور راجہ بشارت کی گرفتاری غیر قانونی ہے

اے ٹی سی راولپنڈی کے باہر وکیل بابر اعوان کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اج پاکستان میں عدلیہ کے لیے چیلنج ہے،  صوبے کی عدالت نے 29 دسمبرتک مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا، کورٹ کا ارڈر ہمارے پاس ہے میں ابھی اڈیالہ جارہا ہوں۔

ڈی چوک احتجاج پر مقدمات: عمر ایوب کی عبوری ضمانت منظور

بابر اعوان نے کہا کہ جج کو بتایا کہ ہم کیس چلا رہے تھے کل سے کوئی اڈیالہ نہیں جائے گا،جج صاحب کو بتایا کہ عدلیہ کی توہین ہے، یہ پنجاب پولیس کی پاکستان کے لوگوں کے ساتھ جنگ ہے، یہ جنگ امن سکون نہیں رہنے دے گئی۔

بابراعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ جج صاحب کو بتایا کہ ان کا کام ہے توہین عدالت کا آرڈر پاس کریں، وکلاء نے پولیس کے نام بتائے توہین عدالت کی کاروائی کا کہا گیا۔ اس حالت میں ملک کیسے چل سکتا ہے۔

عمران خان کیخلاف تمام مقدمات جھوٹے ہیں: بابر اعوان

انہوں نے کہا کہ  چند مافیا کے علاؤہ ملک سب کا ہے، یہ چیلنج پوری عدلیہ کا ہے، چیف جسٹس پاکستان سے اپیل ہے،اس کا نوٹس لیں، دو شہروں میں 5 ہزار سے زائد گرفتاریاں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  بانی پی ٹی آئی مائنس نہیں ہوگا، بانی پی ٹی آئی لوگوں کے دلوں سے نہیں نکل سکتا، امن قائم رکھنے اور عدالت کا احترام ہمارا فرض ہے،  جنگ کے لیے پوری قوم کو مت للکارا جائے ، کیا اپنے بچوں کو انصاف کے دروازے کے باہر سے گرفتار کرنا ہے ؟

تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ  ٹرائل کا پی ٹی آئی سامنا کر رہی ہے، کرسی کوئی بھی پکی یا مضبوظ نہیں ہوتی،  انہوں نے کہا  میں متعلقہ تھانے جاؤںگا پشاور ہائی کورٹ کے ارڈر دکھاوں گا، اگر پیش نہ کیا گیا توصبح توہین عدالت کی کارروائی ہوگئی۔