Aaj TV - Sports

چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی براڈ کاسٹر کی آئی سی سی کو وارننگ، خط سامنے آگیا
چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل بھارتی ہٹ دھرمی اب تک برقرار ہے جس کے باعث غیر یقینی صورتحال دوبارہ پیدا ہوگئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کیلئے اس غیر یقینی صورتحال کے دوران براڈکاسٹر اسٹار انڈیا کا چند ماہ قبل آئی سی سی کو لکھا گیا ایک خط سامنے آیا ہے جس میں بھارتی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کرنے سے ہونے والے مالی نقصان پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

آئی سی سی کو لکھے گئے خط میں واضح کیا گیا تھا کہ انڈین کرکٹ ٹیم کی کرکٹ فینز میں مقبولیت بہت زیادہ ہے اور آئی سی سی کو سب سے زیادہ ریونیو فراہم کرتی ہے، بھارتی بورڈ(  بی سی سی آئی) سکیورٹی خدشات کے سبب چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان جانے سے انکاری ہے۔

خط میں میں بھارت کے ہائبرڈ ماڈل کی پیشکش پر پی سی بی کے انکار اور فارمولے کو رد کیے جانے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہو گی: بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ

خط کے مطابق بی سی سی آئی نے پی سی بی کے مطالبے پر اعتراض اٹھایا، ساتھ ہی آئی سی سی کی جانب سے بھی ان مطالبات کو قبول کیے جانے کا امکان کم ہے، توقع ہے کہ آئی سی سی بھارت کے میچز پاکستان سے باہر کروانے کیلئے پی سی بی کو اضافی رقم ادا کرے گا۔

اسٹار انڈیا کے خط میں واضح کیا گیا ہے کہ ٹیم انڈیا آئی سی سی ٹورنامنٹ کا لازمی حصہ ہے، اگر آئی سی سی کو بی سی سی آئی اور پی سی بی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو آئی سی سی کا انتخاب بی سی سی آئی ہی ہوگا۔

اسٹار انڈیا کے خط میں اپنے مؤقف کی وضاحت کیلئے بتایا گیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے میڈیا رائٹس کی مجموعی قیمت 750 ملین امریکی ڈالر ہے، اگر انڈیا ایونٹ سے باہر ہوتا ہے تو آئی سی سی کو 750 امریکی ڈالر میں سے 90 فیصد کا نقصان برداشت کرنا پڑے گا جب کہ پاکستان کی غیر موجودگی سے صرف یہ نقصال صرف 10 فیصد ہوگا۔

واضح رہے بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان کا پارٹنر شپ فارمولا قبول کرلیا ہے، آئندہ برس چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ اب چیمپیئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر پاکستان اور دبئی میں کھیلی جائے گی، اس حوالے سے آئی سی سی بورڈ میٹنگ اب 7 دسمبر کو ہوگی، میٹنگ میں چیمپیئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ ہونے کا امکان ہے