Aaj TV - Sports

بھارتی بیٹر کو آسٹریلوی بولر کیخلاف لفظی گولہ باری مہنگی پڑگئی
بھارت آسٹریلیا کے درمیان بارڈر گواسکر ٹرافی کے دوسرا ٹیسٹ ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جارہا ہے تاہم بھارتی بیٹر یشسوی جیسوال کو آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کے خلاف لفظی گولہ باری مہنگی پڑگئی۔

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم دوسری اننگز میں مستحکم پوزیشن پر تھی، یشسوی جیسوال نے شاندار 161 رنز کی اننگز کھیلی۔

اس اننگز کے دوران جیسوال نے اسٹارک کو چھیڑتے ہوئے کہا کہ’ آپ کی گیند بہت آہستہ آرہی ہے’، یہ الفاظ اسٹمپ مائیک کے ذریعے ناظرین نے بھی سنے۔

کسی بھی فاسٹ بولر کے لیے یہ الفاظ ہضم کرنا مشکل ہوگا کہ کوئی اسے بولے کہ اس کی گیند آہستہ آرہی ہے، البتہ اسٹارک نے بظاہر جیسوال کی بات کو مسکرا کر نظر انداز کیا۔

پرتھ ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو روند دیا، 295 رنز کے بھاری مارجن سے شکست

جیسوال کے ایگریشن کو بھارتی شائقین کی جانب سے کافی پسند کیا گیا کہ کینگروز جو میدان میں لفظی گولا باری کے لیے مشہور ہیں انہیں بھارتی بیٹر نے ان کے ہی میدان پر آنکھیں دکھائیں۔

تاہم پہلا ٹیسٹ آسٹریلیا کی شکست کے ساتھ ختم ہوا لیکن اب ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے  ٹیسٹ میں مچل اسٹارک نے یشسوی جیسوال کی بولتی بند کرا دی۔

دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو بھارتی اننگز کی پہلی ہی گیند پر ہی مچل اسٹارک نے یشسوی جیسوال کو اپنی بہترین گیند سے صفر پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ کرکے پویلین بھیجا جبکہ پوری  بھارتی ٹیم 180 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر جیسوال کو کافی ٹرول جبکہ اسٹاک کی تعریف کی جارہی ہے کہ انہوں نے اپنے کھیل سے بھارتی بیٹر کا منہ بند کروا دیا اور کسی بھی بولر کا سب سے بہترین بدلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ بیٹر کی وکٹ لے جو کہ اسٹارک نے کیا۔

اسٹارک نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں 6 وکٹیں حاصل کیں۔

گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کو اچانک آسٹریلیا میں چھوڑ کر کہاں چلے گئے؟

پہلے ٹیسٹ کے بعد ایک انٹرویو میں اسٹارک نے جیسوال کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ مجھے سنائی ہی نہیں دیا کہ اس نے کیا کہا،ہاں ماضی میں ، میں فیلڈ پر کافی بولتا تھا پر میں آج کل زیادہ بات نہیں کرتا۔

وا  ضح رہے کہ بھارت کو 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔