Aaj TV - Life & Style - Celebrity

ماہرہ خان SRK کے بارے میں سوالات سے کیوں گریزکرتی ہیں؟ وجہ بتادی
ماہرہ خان ایک انتہائی خوبصورت اور ٹیلنٹڈ پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں۔ انہوں نے اپنے ہٹ پراجیکٹس کے ذریعے شہرت اور پہچان حاصل کی ہے جن میں “ہمسفر،  ”صدقے تمہارے“،  ”ہم کہاں کے سچے تھے“ اور ”رضیہ“ جیسے مقبول ڈرامے شامل ہیں۔

ماہرہ اس وقت اپنی آنے والی نیٹ فلکس اوریجنل ”جو بچائے ہیں سنگ سمیٹ لو“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ انہوں نے ہمایوں سعید کے ساتھ اپنی آنے والی فلم کی شوٹنگ بھی مکمل کر لی ہے۔ انہیں بالی ووڈ میں سپراسٹار اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم“رئیس“ میں کام کرنے کا تجربہ بھی حاصل ہے۔ گزشتہ سال ماہرہ خان نے سلیم کریم سے بھی شادی کی اور اب وہ خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہی ہیں۔

ماہرہ خان کی اصل عمر کیا ہے؟ اداکارہ نے راز افشا کردیا

حال ہی میں ماہرہ خان کو عالمی اردو کانفرنس 2024 میں دیکھا گیا جس کی میزبانی وسیم بادامی اور تابش ہاشمی نے کی۔ پوڈ کاسٹ میں ماہرہ خان نے شاہ رخ خان سے متعلق سوالات کے بارے میں جواب دینے سے ہچکچانے کی وجہ بتا دی۔

اس بارے میں بات کرتے ہوئے ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ میں خود سے ان کے بارے میں کبھی کوئی بات نہیں کرتی ہوں البتہ جب کوئی ان سے متعلق مجھ سے سوال پوچھتا ہے تو مجھے اس کا جواب دینا پڑتا ہے  اور پھر لوگ کہتے ہیں کہ وہ ان کے بارے میں کافی جنونی ہیں۔

ماہرہ خان نے مزید کہا کہ، یہی وجہ ہے کہ میں ان سے توقع کرتی ہوں کہ وہ مجھ سے ان کے بارے میں سوال نہیں کریں، کیونکہ وہ کچھ پوچھیں گے تو مجھے بولنا پڑے گا پھر وہ کہتے ہیں کہ میں اس کے بارے میں بات کرنا چاہتی ہے، جس کا آغاز میں خود سے نہیں کرتی۔