Aaj TV - Sports

پی ایس ایل 10 کا ڈرافٹ پاکستان کے بجائے کہاں ہوگا؟ تجویز سامنے آگئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے لیے انگلینڈ اور دبئی کے نام پر غور کیا جارہا ہے۔

ڈرافٹ سے متعلق بیرون ملک کرانے کی تجویز پی ایس ایل کے حوالے سے ہونے والے حالیہ اجلاس میں سامنے آئی۔

چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی براڈ کاسٹر کی آئی سی سی کو وارننگ، خط سامنے آگیا

علاوہ ازیں پی ایس ایل کے ڈرافٹ میں اس مرتبہ نامور کھلاڑیوں کو شامل کرنے پر زور دیا گیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی پی ایل کے معاہدوں سے محروم رہنے والوں کو ڈرافٹ میں شامل کرنے پر زور دیا جائے گا۔

بھارتی بیٹر کو آسٹریلوی بولر کیخلاف لفظی گولہ باری مہنگی پڑگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مشہور کرکٹرز کو ڈرافٹ میں شامل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، بڑے ناموں کے لیے فرنچائزز کا مالی معاونت کرنے کے لیے پی سی بی پر زور دیا گیا ہے۔