Aaj TV - Pakistan

کیماڑی میں تصادم، آئل ٹینکر سے تیل سڑک پر بہہ گیا
کراچی میں کیماڑی نیٹی جیٹی پل پر ایک ٹریلر اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے تیل سڑک پر بہہ گیا۔

شہریوں نے تیل جمع کرنا شروع کر دیا۔ پولیس کےمطابق حادثےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔  ریسکیو کے مطابق پولیس اورریسکیو ٹیمیں موجودامدادی،سرگرمیاں جاری ہے۔ شہریوں نے پلاسٹک کے ڈرم میں تیل کوجمع کرنا شروع کردیا۔

پولیس نے شہریوں کومنتشرکرتے ہوئے ٹینکرکو گھیرے میں لے لیا۔ حادثے کے مقام پرمتاثرہ گاڑیاں ہٹاکرروڈ پرمٹی ڈال دی گئی۔ روڈ کلئیر کرکے ٹریفک کی روانی بحال کرادی۔