Aaj TV - Pakistan

پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازیں بحال، پہلی فلائٹ اسلام آباد سے پرواز کرے گی
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے یورپ کے لیے اپنی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پہلی پرواز اسلام آباد سے پیرس کی روانگی 10 جنوری 2025 کو ہوگی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ابتدائی مرحلے میں، پی آئی اے ہفتے میں دو پروازیں آپریٹ کرے گی، جن کو بتدریج بڑھایا جائے گا۔
یہ پروازیں جمعہ اور اتوار کے دن چلائی جائیں گی۔

فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت متعارف

ترجمان کا کہنا ہے کہ  اسلام آباد سے پرواز 10 جنوری کی صبح 11:30 بجے روانہ ہوگی اور سہہ پہر 4 بجے پیرس پہنچے گی۔

ترجمان پی آئی اے کا مزید کہنا ہے کہ شیڈول مسافروں کی سہولت کے لحاظ سے انتہائی پرکشش ہے، جس کے تحت مسافر ناشتا پاکستان میں اور دوپہر کا کھانا پیرس میں کھا سکیں گے۔

یہ اقدام یورپ کے سفر کو مزید آسان اور خوشگوار بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔