Aaj TV - Pakistan

26 ویں ترمیم ، سپریم کورٹ کا فل بینچ بنایا جائے، لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی، لیاقت بلوچ، نے 26ویں ترمیم کے تنازع کے حل کے لیے سپریم کورٹ میں فل بینچ بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تنازع پارلیمنٹ اور عدلیہ کی باوقار حیثیت کو متاثر کر رہا ہے۔

لیاقت بلوچ نے اس بات پر بھی افسوس کا اظہار کیا کہ ایوان صدر اور وزیراعظم سیکرٹریٹ نے جے یو آئی کے ساتھ دھوکا کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پی ٹی آئی میں سول نافرمانی کی تحریک پر مکمل اتفاق نہیں ہے تو اسے عملی شکل دینا مشکل ہوگا۔

پشاور: عمر ایوب کی گرفتاری کے خلاف توہین عدالت درخواست دائر

مدارس کی رجسٹریشن کے مسئلے پر انہوں نے کہا کہ یہ تمام مدارس کا متفقہ مطالبہ ہے۔

مزید برآں، انہوں نے کرم ایجنسی میں امن کے قیام کے لیے گرینڈ جرگے کی طویل مدت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا اور مشیران سے مطالبہ کیا کہ وہ مسائل کے حل کے لیے مستقل امن کے اقدامات کریں۔