Aaj TV - Pakistan

میاں چنوں میں شادی کی تقریب کے دوران خواجہ سرا قتل
میاں چنوں کے علاقے نوری سہاگ میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

میاں چنوں میں شادی کے موقع پر خواجہ سراء کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، جس کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق میاں چنوں کے نواحی علاقے نوری سہاگ میں شادی کے فنکشن کے دوران خواجہ سرا کو گولی مار دی گئی۔

گولی لگنے سے خواجہ سراء عمر عرف ناز موقع پر جاں بحق ہو گیا، خواجہ سرا عمر عرف ناز چشتیاں کا رہائشی تھا۔

لڑکی کو شادی کی غرض سے اغوا کرنے والا خواجہ سرا گرفتار

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے دورانِ رقص پسٹل سے گولی مار کر خواجہ سراء کو قتل کیا۔

مقتول کی لاش کو تلمبہ رورل ہیلتھ سینٹر میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد خواجہ سراؤں کی کثیر تعداد تلمبہ اسپتال کے باہر جمع ہو گئی۔