Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی احجتاج روکنے پر ڈیڑھ ارب خرچ، پنجاب پولیس کا حکومت سے رقم فراہمی کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف کا نومبر کا احتجاج  پولیس کو ڈیڑھ ارب سے زائد میں پڑگیا۔ پولیس حکام نے حکومت سے پی ٹی آئی احتجاج پر آئے اخراجات کی مد میں 50 کروڑ روپے طلب کیے ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے لاہورسمیت پنجاب کے مختلف مقامات پر 27 ہزار کی نفری کو تعینات کیا گیا۔

حکام کے مطابق 2 ہزار کی نفری اسلام پولیس کو بھی بھجوائی گئی تھی، مظاہرین نے پولیس کے 131 ملازمین کو زخمی اور ایک اہلکار کو شہید کیا۔

پولیس حکام کے مطابق 20 ملازمین کو پرتشدد مظاہرین نے مغوی بنایا جن کوپولیس نے بازیاب کروایا، پولیس کو پٹرول، کھانے پینے و رہائش کی مد میں ایک ارب کےقریب خرچ آیا۔

ان کے مطابق ہیڈ آفس نے 60 ہزارآنسو گیس شیلز اکتوبر اور نومبر کے احتجاج میں تمام اضلاع کو دیئے، آنسو گیس شیلز پولیس نے احتجاج سے قبل ہنگامی بنیادوں پر 40 کروڑ کے خریدے تھے۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ  مظاہرین نے پولیس کی درجنوں گاڑیاں  جلا دیں اور توڑ کر ناکارہ بنا دیں۔ اینٹی رائٹ کٹس، ہیلمٹس و اسلحہ چھین کرلاکھوں کا نقصان پہنچایا گیا۔