Aaj TV - Sports

چیمپئنز ٹرافی: ’پاکستان کے مطالبات پر جواب نہ آنے پر بیٹھک کا کوئی فائدہ نہیں‘، اجلاس ایک بار پھر ملتوی
چیمپئنز ٹرافی پر بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث ڈیڈ لاک برقرار ہے اور آج آئی سی سی کا ہونے والا اجلاس شروع ہونے سے قبل ہی ملتوی ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہونا تھا جس میں ٹرافی کی میزبانی اور شیڈول سے متعلق چیزوں کو طے کیا جانا تھا۔ تاہم اب ذرائع کا بتانا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی میٹنگ ایک بار پھر ملتوی ہو گئی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے مطالبات کا جواب اپنی حکومت سے لیکر آئی سی سی کو دینا تھا لیکن بی سی سی آئی کی جانب سے تاحال کوئی جواب نہیں آیا جس کی وجہ سے آئی سی سی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا تفصیلی شیڈول سامنے آگیا

پاکستان چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی نہیں کر سکے گا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کا انعقاد، آئی سی سی وفد راولپنڈی پہنچ گیا

ذرائع کا کہنا  تھا کہ پاکستان کی شرائط بھارتی بورڈ سے متعلق ہیں جبکہ پاکستان اپنے سخت مؤقف پر قائم ہے جس کی وجہ سے چیمپئنز ٹرافی کے معاملات کو تاحال حتمی شکل نہیں دی جا سکی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے معاملات حتمی مرحلے میں ہیں لیکن پاکستان کے مطالبات پر جواب نہ آنے پر اجلاس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی دو بار چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کے اجلاس ملتوی ہوچکے ہیں، آئی سی سی اجلاس پاکستان کے میزبانی سے متعلق سخت مؤقف اور بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی کے باعث ملتوی ہو رہے ہیں۔